اسٹیبلشمنٹ سے معاملات آصف زرداری طے کریں گے، پیپلزپارٹی سی ای سی
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) اور اسٹیبلشمنٹ سمیت دیگر شخصیات سے پارٹی معاملات طے کرنے کی ذمہ داری اپنے ہاتھ میں لے لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا دو روزہ اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں انتخابات، ملک کی معاشی […]