پاکستان

کراچی ، کئی نجی اسکولوں نے محکمہ تعلیم کا حکم نہ مانتے ہوئے یکم اگست سے اسکول کھول دیے

کراچی میں کئی نجی اسکولوں نے محکمہ تعلیم کے موسم گرما کی تعطیلات میں 14 روزہ اضافے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے یکم اگست سے اپنے اسکول کھول دیے ہیں۔رجسٹرار پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن پروفیسر رفعیہ ملاح نے اس صورتحال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم اسکول خواندگی حکومت سندھ نے […]

Read More