پاکستان

اعظم سواتی کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سیکریٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے سیکریٹری […]

Read More
پاکستان

بلیو پاسپورٹ پر افغانستان جانا چاہتا ہوں ، اعظم سواتی

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ وہ نیلے پاسپورٹ پر افغانستان جانا چاہتے ہیں۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے اعظم سواتی کو افغانستان جانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت اعظم سواتی نے کہا کہ مجھے افغانستان جانے کی اجازت نہیں دی جا […]

Read More
پاکستان جرائم

اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے اعظم سواتی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت متنازع ٹوئٹس پر درج 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں […]

Read More
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو مزید کیسز میں گرفتار کرنے سے روک دیا

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ہمارے نمائندے کے مطابق جسٹس کریم خان آغا کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے اعظم سواتی کے مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔جسٹس کریم خان آغا نے […]

Read More
پاکستان

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت،پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبلے میں درج6مقدمات کے اندراج سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت،پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیئے۔جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2رکنی بینچ کے روبرو سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج6مقدمات کے اندراج سے متعلق عثمان سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس […]

Read More
پاکستان

ہم تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں عمران خان کا اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری پر ٹویٹ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں یہ بات انھوں نے سینٹر اوظم خان سواتی کی متنازعہ ٹویٹس پر دوبارہ گرفتاری کے بعد کہی عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری بیان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

خاتون جج کو دھمکی، اشتعال انگیز تقریر مقدمہ میں عمران خان کی مستقل ضمانت منظور

خاتون جج کو مبینہ دھمکی اور اشتعال انگیز تقریر مقدمہ میں سربراہ پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مستقل ضمانت منظور کر لی گئی۔ خاتون جج دھمکی مقدمہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان مستقل ضمانت کی منظوری کے لیے سیشن عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر […]

Read More