بلاول بھٹو آج سندھ سولر ہوم سسٹم پروگرام کا افتتاح کرینگے August 29, 2024 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ سولر ہوم سسٹم پروگرام کا آج افتتاح کریں گے۔سندھ حکومت منصوبے کے تحت 2 لاکھ خاندانوں کو سولر ہوم سسٹم فراہم کرے گی، پہلے مرحلے میں سندھ کے 50 ہزار خاندانوں کو سولرسسٹم دیا « مزید پڑھیں