افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی بھی پاکستانی پاسپورٹ استعمال کرتے رہے December 7, 2023 اسلام آباد: دی نیوز کو وزارت داخلہ کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا نام ایسے ہزاروں افغان شہریوں کی فہرست میں شامل ہے جن کے پاس ماضی قریب تک پاکستانی پاسپورٹ « مزید پڑھیں