اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس، پاک بھارت کشیدگی پر غور
نیویارک:پاکستان کی درخواست پر نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی پر غور کیا گیا، سلامتی کونسل کے 15ارکان اجلاس میں شریک ہوئے، اجلاس میں بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کا جائزہ لیا گیا، بھارت کے امن کو خطرے میں ڈالنے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ عاصم […]