امریکا: ماہی گیر نے بڑی سالمن مچھلی پکڑ کر 53 سالہ ریکارڈ توڑ دیا October 15, 2023 مینیسوٹا: امریکی ریاست مینیسوٹا میں ڈیپارٹمنٹ آف نیچرل ریسورسز نے کہا کہ جھیل سپیریئر پر ایک شہری نے 10 پاؤنڈ، 14 آونس کی سالمن مچھلی پکڑ کر ریاست کا 53 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔محکمہ نے کہا کہ ڈیوڈ « مزید پڑھیں