سلیمہ امتیاز آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون آفیشل بن گئیں۔ September 15, 2024 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو امپائر سلیمہ امتیاز کو آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد کیا، جس سے وہ خواتین کے دو طرفہ بین الاقوامی میچوں اور آئی سی سی ویمنز « مزید پڑھیں