ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف اور حقائق
یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ او¿مریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 نومبر کو ٹیکساس میں اپنی صدارتی مہم کی ریلی کے دوران سابق ایرانی ریولیوشنری ’گارڈ‘ کے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی بابت ہوش ربا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے قاسم سلیمانی کے مرنے پر خوشی کا […]
