بسنت ، سیاست اور لہوکے رنگ !
بارہ سال بعد پنجاب میں بسنت کا تہوار خوشیوں کی بہار بن کر لوٹ آیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی ہدایت پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے زندہ دلان لاہور کو خاص طورپر اور رنگا رنگ ثقافتوں کے امین پنجاب کو عام طورپر یہ تحفہ دیا ہے۔ […]
