پاکستان دنیا

اٹلی کشتی حادثے میں اب تک 7 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اٹلی کشتی حادثہ میں 7 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ لیبیا کے ساحل کے قریب شہر بن غازی میں 26 فروری کو کشتی حادثہ پیش آیا ہے جس میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 7 پاکستانی […]

Read More