”اپسوس سروے“۔ نوجوانوں سے متعلق رپوٹ
یہ امر انتہائی دلچسپی کا حامل ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کی بابت ایک عالمی سروے میں ایسے حقائق سامنے آئے ہےں جس نے پاکستانی نوجوانوں سے متعلق اس غلط تاثر کی نفی کر کے رکھ دی ہے کہ نئی نسل پاک فوج کے حوالے سے منفی جذبات رکھتی ہے۔اس سروے کے مطابق پاکستان کے نوجوانوں […]