ایس سی او کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
ایس سی او سمٹ کا اسلام آباد میں انعقاد بلاشبہ پاکستان کی علاقائی اور عالمی سطح پر مسلمہ حیثیت تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے ، ایس سی او سمٹ کا انعقاد پاکستان میں ایسے وقت میں ہورہا ہے جب طے شدہ منصوبے کے تحت ہمارے بدخواہ ملک میں سیاسی ، مذہبی اور لسانی دہشت […]