ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کرکام کریں
پاکستان میں خفیہ اداروں کا عمل دخل اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اب عدالتیں تک ان سے محفوظ نہیں ،جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے بھی اس بات کا برملا اظہارکیا ہے جس کی وجہ سے ان کو نوکری سے بھی ہاتھ دھونے پڑے مگر ان خفیہ اداروں کو کوئی نہیں روک سکتا ، […]