اپوزیشن کا نگران وزیراعظم کیلیے ذوالفقار مگسی، اسلم رئیسانی کے ناموں پر غور
اسلام آباد: اپوزیشن کی جانب سے نگراں وزیراعظم کیلیے ذوالفقار مگسی اور اسلم رئیسانی کے ناموں پر غور کیا گیا ہے۔نگراں وزیراعظم کے تقرر کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی طویل مشاورت ہوئی۔ اپوزیشن 8 اگست کو مشاورت کے بعد نگران وزیر اعظم کا حتمی نام حکومت کو دے دی گی۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی اپوزیشن […]