بھارتی مسلمانوں سے اچھوتو ں جیسا سلوک
ایک عرصے تک سینکڑوں بے قصور مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا جاتا رہا اور جب برسوں بعد سارے کیس جھوٹے ثابت ہوتے ہیں یا جب انھیں فرضی پولیس مقابلوں میں ہلاک کیا جاتا ہے تو میڈیا میں کوئی سوال نہیں اٹھتا۔ سیاسی جماعتیں اور ملک کا سیاسی نظام دانستہ طور […]