کھیل

ایشیاکپ؛ پاکستان کے پاس فتح کا اچھا موقع ہوگا، راشد لطیف

کراچی: سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ ایشیاکپ میں پاکستان کے پاس فتح کا اچھا موقع ہوگا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں راشد لطیف نے کہا کہ ایونٹ میں 3 پاک بھارت میچز ہونے کا امکان ہوگا، پاکستان ٹیم کی خاص طور پرفاسٹ بولنگ بہت اچھی ہے۔ […]

Read More