اداکار سلمان خان کی زندگی میں بالاخر لڑکی آگئی
معروف بھارتی اداکار سلمان خان جہاں حال ہی میں اپنے اوپر ہونے والے حملے کے حوالے سے توجہ حاصل کر رہے تھے وہیں اب ان کی مبینہ گرل فرینڈ سے متعلق بھی دعوی کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ سلمان خان کی زندگی میں […]