انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچااسرائیل میں پھنس گئیں ،آخری بار اداکارہ سے رابطہ ،تہہ خانے میں محفوط تھیں

اسرائیل ، بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔نشرت بھروچا 39 ویں ، حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے اسرائیل گئی تھیں ، اس فلم فیسٹیول میں ان کی فلم اکیلی ، کومنتخب کیاگیا تھا اور گذشتہ روز […]

Read More