بانی سلطنت سلجوق اور سلطنتِ سلجق
سلجوقیوں کا مورث سلجوق یا سلجک تھا۔ اس نے اس خاندان میں سب سے پہلے ناموری حاصل کی۔اس نے بلاد اسلام میں داخل ہو کر اپنی سلطنت قائم کی۔ نسلاً اس خاندان کا تعلق اتراک قنق کی شاخ غز سے تھا۔یہ نو خیز قوت ترکمان شمال کی غیر متمدن علاقوں جنوب کی طرف بڑھے۔صدی کی […]