بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی تاہم اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔ […]