بجٹ کے احسن اقدام!
وفاقی حکومت نے بجٹ 2024-25میں ایسے احسن اقدامات کئے ہیں کہ جس سے نہ صرف سرکاری ملازمین جوکہ چند دِنوں سے احتجاج کررہے تھے بلکہ عوام میں بھی خوشی کی لہردوڑگئی،سرکاری ملازمین گزشتہ کئی سالوں سے بجٹ کے قریب اپنا احتجاج شروع کردیتے ہیں اورگزشتہ سالوں میں اِن ملازمین پرگزشتہ حکومت کی جانب سے تشددجیسے […]