معیشت و تجارت

برآمدات محدود کرنے سے جاری کھاتہ خسارہ سرپلس ہوگیا

کراچی: درآمدات کو محدود کرنے کی حکومتی پالیسی کامیاب رہی اور رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں جاری کھاتہ خسارہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ سے 12 ارب ڈالر کم رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مئی کے مہینے میں جاری کھاتہ 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا جس کے بعد […]

Read More