برصغیر کے پارسی
اقبال محمدن اینگلو اورینٹل کالج علی گڑھ کے اسٹریچی ہال میں (دسمبر 1910ئ) کالج کے طلبہ کو دیئے گئے ایک لیکچر بہ عنوان The Muslim Community, A Sociological Study میں کہتے ہیں کہ؛ ”۔ اگر آپ مجھ سے پوچھیں کہ تاریخ اسلام کا سب سے اہم واقعہ کون سا ہے تو میں فوراً جواب دوں […]