برطانوی معاشرے کی انسانی قدریں
برطانیہ میں جو پاکستانی آکر آباد ہوئے وہ زیادہ تر 1950 کے بعد یہاں محنت مزدوری کرنے آئے دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانیہ کو نئی سڑکیں، نئے پل، مکمل انفراسٹرکچر کی ضرورت پڑی تو یہاں مزدورں اور فیکٹری ورکروں کو افریقی ممالک، انڈیا، پاکستان اور آئیر لینڈ وغیرہ سے لایا گیا ان تارکین وطن […]