دنیا

برطانیہ کی پروازیں، بھارتی ایئر لائن بدترین قرار

ایئر انڈیا کو برطانیہ کی پرواز میں تاخیر کے سبب بدترین ایئر لائن قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) کے ڈیٹا کے تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024 میں برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر ایئر انڈیا کے طیارے اپنے روانگی شیڈول سے اوسطا 45 […]

Read More
پاکستان

برطانیہ میں 94 فیصد سے زیادہ مصنوعات پر ڈیوٹی فری کی رعایت حاصل کی گئی، وزیر تجارت جام کمال

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ آم، تازہ کھجور، گوشت، جی ایس پی کی تجدید کیلئے امریکا سے مذاکرات جاری ہیں، برطانیہ میں94 فیصد سے زیادہ مصنوعات پر ڈیوٹی فری کی رعایت حاصل کی گئی۔ برآمدات میں اضافے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات کی تفصیلات قومی اسمبلی […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

برطانیہ: افراط زر کی شرح 2 اعشاریہ 8 فیصد تک گرگئی

برطانیہ میں سالانہ افراط زر کی شرح گھٹ کر 2 اعشاریہ 8 فیصد تک آگئی۔ برطانیہ کے قومی محکمہ شماریات نے سالانہ افراط زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اعداد شمار کے مطابق حالیہ کمی حکومت کے موسم بہار کے اقتصادی بجٹ سے قبل ایک مثبت پیشرفت سمجھی جارہی ہے۔ قومی محکمہ […]

Read More
دنیا

برطانیہ کے ہاوس آف لارڈز میں ایک اور پاکستانی پہنچ گیا

برطانیہ کے ہاوس آف لارڈز میں ایک اور پاکستانی پہنچ گیا، لبرل ڈیموکریٹس کی نامزدگی پر لارڈ بننے والے شفق محمد نے قرآن کریم پر حلف اٹھانے کے بعد جیو نیوز کو پہلا انٹرویو دیا۔ لارڈ شفق محمد نے کہا کہ انکے باپ دادا مزدور تھے، ہاس آف لارڈ تک پہنچنے کا سفر طویل اور […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون استعمال سے روکنے کی مہم

برطانیہ میں طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کے استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی۔انشورنس کمپنی سروے کے مطابق برطانیہ میں 12 سے 15 برس کے 95 فیصد بچوں کے پاس موبائل فون ہیں۔سروے کے مطابق 84 فیصد نے سڑک پر موبائل فون کے استعمال کا اعتراف کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق […]

Read More
پاکستان

ہمیں بھی برطانیہ اور امریکا سے سبق سیکھنا چاہیے: احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی برطانیہ اور امریکا سے سبق سیکھنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ انتشاراورفساد کی اجازت نہ مذہب دیتا ہے نہ جمہوریت اور نہ آئین۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے انتشار پھیلانے والوں کو 24 گھنٹے کے اندر سزائیں دیں، […]

Read More
دنیا

برطانیہ کے نئے وزیراعظم کا پہلا بڑا فیصلہ

برطانیہ کے نئے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے روانڈا سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ ختم کردیا ہے۔روانڈا سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ سابق حکومت کا تھا۔ […]

Read More
دنیا

برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امید واروں کی بڑی تعداد کامیاب

برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تقریبا 242 خواتین امیدواروں نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہوئی ہیں۔دوسری جانب کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

برطانیہ ،عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ، لیبر پارٹی کو تاریخی کامیابی ملنے کا امکان

برطانیہ میں عام انتخابات کی ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، حکمران جماعت کو بڑا جھٹکا جبکہ لیبر پارٹی کو تاریخی کامیابی ملنے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 7 سے رات […]

Read More
دنیا

برطانیہ میں کل عام انتخابات ، تمام پارٹیاں جیت کیلئے پرعزم

برطانیہ میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور علاقوں سے ساڑھے چھ سو قانون سازوں کو منتخب کریں گے اور اس پارٹی جس کے قانون سازوں کی تعداد سب سے زیادہ ہو گی، اس کے سربراہ ملک کے وزیر اعظم بن […]

Read More