برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوان تعلیم اور ملازمت سے دور
لندن: برطانوی حکومت کے سالانہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں پاکستانی نژاد 16 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں کی اکثریت نہ تو ملازمت پر ہے اور نہ ہی تعلیم سے وابستہ ہے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوانوں میں سے اوسطاً 11.5فیصد ملازمت اور تعلیم سے دور ہیں۔رپورٹ […]