پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، پٹرول کے نرخ برقرار
اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت کا آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان،وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں اضافہ یا کمی نہیں کی گئی، البتہ ڈیزل ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں […]