دنیا کھیل

بس کی چھت پر سفر کرنے والا طاہر بیگ پی ایس ایل میں کامیابی کا خواہاں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلہ سجے اور لاہور قلندرز کا نیا ٹیلنٹ سر چڑھ کر نہ بولے ایسا ہو نہیں سکتا۔ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں نوجوان بیٹر طاہر بیگ سامنے آئے ہیں جنہوں نے قلندرز ڈیجیٹل میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ پہلی بار […]

Read More