خاص خبریں

بشریٰ بی بی اپنے مؤکل سے پوچھیں بزدار کیوں چھوڑ گئے؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں کٹھ پتلیوں کا طعنہ دینے والے دیکھ لیں کہ عثمان بزدار نے کیا کیا ہے۔ بشریٰ بیگم سے پوچھنا چاہیے کہ بزدار کیوں چھوڑ گئے یا بشریٰ بی بی اپنے کسی مؤکل سے پوچھیں کہ بزدار کیوں چھوڑ گئے؟ خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی واقعات […]

Read More