بغاوت ناکام بنانے اور خانہ جنگی کے خطرے کو کچلنے پر پوٹن کا روسی فوج کیلیے پیغام
ماسکو: ولادی میر پوتن نے ویگنر گروپ کی 24 گھنٹے کی بغاوت کے بعد ’خانہ جنگی‘ کے خطرے کو کچلنے پر روسی فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ایوانِ صدر کریملن میں خطاب کرتے ہوئے پوٹن نے فوج، سکیورٹی فورسز اور نیشنل گارڈ کے 2500 ارکان کا ملک کو افراتفری […]