صحت

بغیر پکی مچھلی سے بنا پکوان جگر کے سرطان کا سبب بن رہا ہے

بینکاک: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بغیر پکی مچھلی سے بنایا جانے والا ایک تھائی پکوان مہلک جگر کے سرطان کا سبب بن رہا ہے۔تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے اِیسان کے مقامی پکوان کوئی پلا (پسی ہوئی کچی مچھلی جس کو مصلحہ جات اور لیموں کے ساتھ کھایا جاتا ہے) ملک میں سالانہ […]

Read More