بلاول بھٹو زرداری ایک ر وزہ سرکاری دورے پر ہنگری پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ سرکاری دورے پر ہنگری پہنچ گئے۔ہنگری میں پاکستان کے سفیر آصف حسین میمن اور ہنگری کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ہنگری کے وزیر خارجہ […]