بلا تو رہا نہیں، اب صرف دو جماعتیں ہی الیکشن لڑ رہی ہیں، بلاول
ڈیرہ مراد جمالی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کے عوام اسلام آباد میں بیٹھے حکمران کے کردار سے خوش نہیں۔بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک شخص کو آپ نے […]