بلوچستان کی خواتین ،اور دہشت گردی
بلوچستان میں جاری سازشوں میں لتھڑی افراتفری اور عدم استحکام کو ہوا دینے کی تحریک اور اس کے پیچھے متحرک کرداروں سے کون واقف نہیں ہے۔اسکے تانے بانے کہاں تک بکھرے ہوئے ہیں اور اس کے تمام پس پردہ مقاصد سے ملک کا ہر چھوٹا بڑا اچھی طرح آگاہ اور چوکنا ہے۔ ملک کے سیکورٹی […]