بل گیٹس نے پولیو کے قطرے پلانے کی کوششوں کی وزیراعظم کی نگرانی کو سراہا۔
نیویارک (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے بانی اور شریک چیئرمین بل گیٹس […]