جرائم

بنوں؛ جائیداد کے تنازع پر چچا نے 2 بھتیجوں اور بھابی کو قتل کردیا

بنوں: پیران کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر چچا نے اپنے 2 بھتیجوں اور بھابی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ مقتول لڑکوں کے چچا نے کی۔ جائیداد کے تنازع پر طیش میں آکر فائرنگ کے نتیجے میں ملزم کی بھابی بھی جاں بحق ہوگئی۔فائرنگ سے 2 خواتین اور ایک شخص زخمی […]

Read More