عالمی امن کےلئے بڑا خطرہ۔بڑھتا اسلاموفوبیا
عالمی عدالت انصاف نے گزشتہ روز غزہ میں جاری نہتے فلسطینوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اس صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا اسلاموفوبیا سکہ رائج الوقت بن چکا ہے ۔اسی ضمن میں یہ بات انتہائی توجہ طلب ہے کہ بھارت کے جنونی ہندو […]