تاجک صدر امام علی رحمان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات
2 روزہ دورے پر پاکستان آئے تاجک صدر امام علی رحمان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی صورت حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں […]