شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ مزید آگے بڑھ گئی
لاہور : شاہین شاہ آفریدی کی شادی تاریخ آگے بڑھ گئی ۔شاہد آفرید ی نے بتایا کہ سترہ ستمبر شادی کی تاریخ طے کی تھی تاہم ایشیا کپ کے باعث شادی آگے بڑھانی پڑیگی ، انہوں نے کہا کہ شادی میں دیر سویر ہوتی رہتی ہے لیکن ایشیا کپ کس کروٹ بیٹھے گا کم ازکم […]