تاپسی پنوں کا بالی وڈ میں مختلف کیمپوں کی موجودگی کا اعتراف
ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ تاپسی پنوں نے بھی انڈسٹری میں مختلف گروپوں اور کیمپوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں مختلف کیمپ موجود ہیں اور یہ کیمپ بالی وڈ میں ہمیشہ سے موجود ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بالی وڈ کے خلاف ان کے […]