ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں۔نگران وفاقی وزیرخزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے چیئرمین ایس ای سی پی اورڈی ایف آئیزکے سربراہان کیساتھ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطلوبہ مہارت، استعداد اور لچک رکھنے والے […]