آئی ایم ایف اور ترقی کا راستہ
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے نئے قرض پروگرام کی منظوری پر حکومت خوشی کے شادیانے بجارہی ہے اور اقتصادی ماہرین اسے ملکی معیشت کےلئے مثبت قرار دے رہے ہیں،لیکن اس نئے قرض پروگرام کی منظوری سے قبل پاکستان کو جن کڑی شرائط پر عمل کرنا پڑا اس کی وجہ سے عوام […]