تعلیم دشمن اقدامات
جاننا ےا پہچاننا ےا پھر معلومات رکھنا جس کے ذرےعے فرد کی اےک خاص سمت مےں رہنمائی کی جاتی ہے اور اس کی پوشےدہ صلاحےتوں کو اجاگر کرنے اور بہترےن مصرف مےں لانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔اس کے متعلق سقراط کا کہنا ہے کہ ” تعلےم اس سچائی کو تلاش کرنے اور فرد […]