توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 18 مارچ کو عدالت میں […]