گلگت بلتستان ،آج تیسرے روز بھی شٹر ڈاﺅن ہڑتال January 28, 2024 عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر گلگت بلتستان میں آج تیسرے روز بھی شٹر ڈاو ¿ن ہڑتال جاری ہے۔احتجاجی دھرنوں کے باعث شاہراہ قراقرم گلگت پنڈی سیکشن اور گلگت ہنزہ سیکشن بند ہے۔ہنزہ اور غذر سے لوگ گلگت پہنچ کر « مزید پڑھیں