ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کیلیے پیسے پکڑ رہا ہے، چور کا بیٹا چور نکلا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کے لیے پیسے پکڑ رہا ہے، چور کا بیٹا چور نکلا، ثاقب نثار بتاؤ پاناما کیس کے عوض تم نے کتنے پیسے لیے؟ماڈل ٹاؤن میں یکم مئی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]