صدر آصف علی زرداری ترکمانستان کے دورے پر جائینگے
صدر آصف علی زرداری ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر زرداری ترکمانستان میں بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے۔فورم کا عنوان ہے زمانوں اور تہذیبوں کا رشتہ امن اور ترقی کی بنیاد ہے۔ترجمان کے مطابق بین الاقوامی فورم اشک آباد میں 10 سے 11 اکتوبر 2024 کو منعقد ہو گا۔انٹرنیشنل […]