کالم

جادونگری سے غربت نگرتک

پاکستان میں ایک چھوٹی سی جادونگری ہے جس کے چاروں بلکہ چھیوں طرف غربت نگر ہے جس میں بڑے پیمانے پر ویرانے اوردیوانے پائے جاتے ہیں،چھیوں طرف سے مراد مشرق۔مغرب،شمال جنوب کے ساتھ اوپر آسمان اورنیچے زمین۔جادوں نگری میں ہروقت خوشحالیوں اورخوش فہمیوں اورخوش گپیوںکادوردورہ رہتاہے اوردوسری جانب چندمنٹ،چنددنوںیاچندگھنٹوںیاپھرچنداخباری صفحات کے فاصلے پرغربت نگری میںہروقت […]

Read More