جرائم خاص خبریں

راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس کی کامیاب کاروائی سجاد گینگ گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد پولیس نے ایک کامیاب کاروائی کر کے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث05رکنی سجاد گینگ کو گرفتارکر لیا گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ سجاد ، ساتھیوں میں حسن، اسامہ،نویداورساجدشامل ہیں، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدہواملزم حسن رابری کے مقدمہ میں اشتہاری مجرم بھی ہے ایس […]

Read More